سرگودھا میں تمام مکاتب فکر پر مشتمل کور کمیٹی کا اعلان
سرگودھا میں تمام مکاتب فکر پر مشتمل کور کمیٹی کا اعلان کمیٹی کے چیئرمین ڈپٹی کمشنر ،ڈی پی او ، ڈویژنل خطیب قاری وقارعثمانی ممبر
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) سرگودھا میں تمام مکاتب فکر پر مشتمل کور کمیٹی کا اعلان کر دیا گیاذرائع کے مطابق ڈسٹرکٹ کور کمیٹی کے چیئرمین ڈپٹی کمشنر حسین احمد رضا جبکہ ڈی پی او توقیر محمد نعیم، ڈویژنل خطیب قاری وقار احمد عثمانی،قاری احمد علی ندیم، میاں عبدالغفار آزاد،امیر افضل اعوان،عبداﷲ سعید ہاشمی،قاری احمد حسن چشتی،سیداحمد مسعود زیدی،سید حسن طاہر کرمانی،سید علی جعفر نقوی ممبران ہونگے جن کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments