بھٹہ خشت اور ورکشاپوں سے تین کمسن بچے خبری مشقت سے بازیاب
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) اسسٹنٹ ڈائریکٹر لیبر ویلفیئر سرگودھا نے ٹیم کے ہمراہ گل والا ،42شمالی ،48شمالی، 49ٹیل سمیت دیگر علاقوں میں چیکنگ کے دوران ایک بھٹہ خشت اور دو ورکشابوں سے تین کمسن بچے جن کے نام احمد۔۔۔
محمد تنویر اور آصف اور ان کی عمریں گیارہ سے تیرہ سال کے درمیان بتائی جاتی ہیں کو جبری مشقت سے بازیاب کروا کر مالکان محمد عرفان وغیرہ کے خلاف مقدمات درج کروا دیئے گئے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments