توا نا ئی کا شعبہ ایک ایسے پیچید ہ بحرا ن کی شکل اختیا ر کر چکا

 توا نا ئی کا شعبہ ایک ایسے پیچید ہ  بحرا ن کی شکل اختیا ر کر چکا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)صدر پاکستان الیکٹریکل مینوفیکچررز ایسوسی ایشن شیخ آصف وہرہ نے کہا ہے کہ پا کستا ن میں توا نا ئی کا شعبہ ایک ایسے پیچید ہ بحرا ن کی شکل اختیا ر کر چکا ہے۔

جس میں ملک کی صنعتی ترقی تجا رتی مسابقت اور عا م آ د می کے سکو ن کو تبا ہ کر کے ر کھ د یا ہے اس مسئلے کا سب سے ہو لنا ک مضحر کیسٹی پیمنٹ یا پیداوار ی صلا حیت کے عوض کی جا نے وا لی و ہ ادائیگیاں ہیں جو بجلی کے کار خانوں کو ان کی پیداوار سے ہٹ کر محض پیداوار ی استعداد کی بنیا د پر کی جا تی ہیں ضرورت ا س امر کی ہے کہ ا س سلسلے کو ختم کیا جا ئے پاکستا ن میں سستی بجلی کیلئے زیا د ہ سے ز یا د ہ ڈیم بنا نا نا گز یر ہو گیا ہے

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...