اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں بے پناہ اضافہ

اشیائے خوردونوش کی قیمتوں  میں بے پناہ اضافہ

فاروقہ/سرگودھا( نمائندہ دنیا)پٹرول کی قیمتوں میں روزانہ ردوبدل نے اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں بے پناہ اضافہ کر دیا ہے کوئی چیز بھی کنٹرول ریٹ پر دستیاب نہیں۔

 تفصیلات کے مطابق پٹرول کی قیمتوں میں اضافے سے ویگن اور رکشہ مالکان اپنی مرضی کا کرایہ وصول کر رہے ہیں جبکہ انکی دیکھا دیکھی سبزی،فروٹ فروش کے علاوہ قصابوں نے بھی گوشت کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا پرائس کنٹرول کمیٹی ،تحصیل انتظامیہ اور پیرا فورس بھی خاموش تماشائی بن چکی ہے شہریوں وزیر اعلی پنجاب سے اپیل کی ہے کہ خود ساختہ مہنگائی کا خاتمہ کیا جائے اور نااہل افسران کو انکے عہدوں سے ہٹایا جائے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...