ہینڈ بیگ میں بلیڈ سے کٹ لگا کرموبائل فون نکال لیا
سلانوالی(نمائندہ دنیا)نواحی گاؤں سے سلانوالی شہر خریداری کے لیے آئی خاتون کے شاپنگ ہینڈ بیگ میں بلیڈ سے کٹ لگا کر 28 ہزار روپے مالیت کا موبائل فون چوری کر لیا۔
گیا بتایا گیا ہے کہ سلانوالی کے نواحی چک نمبر 136 جنوبی کی رہائشیں مسماتہ آسیہ بی بی زوجہ عمر فاروق گزشتہ روز خریداری کے لیئے سلانوالی آئی ہوئی تھی کہ نامعلوم شخص نے شاپنگ ہینڈ بیگ میں بلیڈ سے کٹ لگا کر 28 ہزار روپے مالیت کا موبائل فون چوری کر لیا ۔تھانہ سلانوالی پولیس نے متاثرہ خاتون کی درخواست پر نامعلوم چور کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments