بلیک میلنگ سے ریال اور طلائی زیورات ہتھیانے کا انکشاف

بلیک میلنگ سے ریال اور طلائی زیورات ہتھیانے کا انکشاف

بلیک میلنگ سے ریال اور طلائی زیورات ہتھیانے کا انکشافمطالبہ کرنے پر مبینہ طور پر گالم گلوچ اور سنگین نتائج کی دھمکیاں بھی دیں

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)بلیک میلنگ کے ذریعے لاکھوں روپے مالیت کے سعودی ریال اور طلائی زیورات ہتھیانے کا انکشاف، خاتون کی درخواست پر دو افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیااربن ایریا کی رہائشی غلام فاطمہ نے پولیس کو بتایا کہ جواد علی اور اسکے ساتھی علی نے تعلقات کی آڑ میں مبینہ طور پر بلیک میل اور دھمکیوں کے ذریعے اس سے 2700 سعودی ریال، ایک طلائی چین اور طلائی انگوٹھی حاصل کیں، جن کی مجموعی مالیت لاکھوں روپے بنتی ہے ، ملزمان نے نہ صرف رقم اور زیورات واپس کرنے سے انکار کیا بلکہ مطالبہ کرنے پر مبینہ طور پر گالم گلوچ اور سنگین نتائج کی دھمکیاں بھی دیں۔پولیس نے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...