چور 1 لاکھ 78 ہزار روپے مالیت کا مال و زر لے گئے
چور 1 لاکھ 78 ہزار روپے مالیت کا مال و زر لے گئے واردات ظفر اقبال کے گھر پر ہوئی ، گھریلو سامان چوری ہو گیا
سلانوالی(نمائندہ دنیا ) سلانوالی کے نواح میں چوری کی واردات نامعلوم چور 1 لاکھ 78 ہزار روپے مالیت کا مال و زر چوری کر کے لے گئے تھانہ شاہ نکڈر پولیس نے متاثرہ شخص کی درخواست پر نامعلوم چوروں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا چوری کی واردات نواحی چک نمبر 152 شمالی کی رہائشی ظفر اقبال ولد محمد افضل گرو کے گھر پر ہوئی جہاں سے ڈیڑھ لاکھ روپے مالیت کے طلائی زیورات نقدی 15ہزار اور 3 ہزار روپے مالیت گھر کا گھریلو سامان چوری کر کے لے گئے تھانہ شاہ نکڈر پولیس نے متاثرہ شخص ظفر اقبال کی درخواست پر نامعلوم چوروں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments