12سالہ محنت کش پر اسر ارطور پر غائب
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) جھال چکیاں کے علاقے 66شمالی سے مرنڈا فروخت کرنیوالا 12سالہ محنت کش مہتاب حیدر پر اسر ارطور پر غائب ہو گیا پولیس نے نامعلوم افراد کیخلاف مقدمہ درج کر کے تلاش شروع کر دی ۔
جھال چکیاں کے علاقے 66شمالی سے مرنڈا فروخت کرنیوالا 12سالہ محنت کش مہتاب حیدر پر اسر ارطور پر غائب ہو گیا پولیس نے نامعلوم افراد کیخلاف مقدمہ درج کر کے تلاش شروع کر دی ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments