ڈپٹی کمشنر کا بارش کے دوران شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ

ڈپٹی کمشنر کا بارش کے دوران  شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ

میانوالی (نامہ نگار) ڈپٹی کمشنر شاہد عباس کاٹھیا نے صبح کے وقت ہونے والی بارش کے دوران شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا۔

تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر نے واسا حکام کے ہمراہ انڈر پاس، ریلوے اسٹیشن چوک اور شہر کے دیگر مقامات کا دورہ کیا۔ بارشی پانی کی نکاسی کے عمل کا جائزہ لیا اور واسا حکام کو بارشی پانی کی فوری نکاسی کی ہدایت کی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...