فحاشی کے اڈے پر چھاپہ، خواتین سمیت متعدد ملزمان گرفتار

فحاشی کے اڈے پر چھاپہ، خواتین  سمیت متعدد ملزمان گرفتار

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) تھانہ ساہیوال پولیس کا فحاشی کے اڈے پر چھاپہ، خواتین سمیت متعدد ملزمان گرفتار کر لئے گئے۔

، پولیس کے مطابقمعاشرتی جرائم کے خاتمے اور قانون کی بالادستی کے لیے تھانہ ساہیوال پولیس کی کاروائی، فحاشی کے اڈے پر چھاپہ، بدکاری میں ملوث خواتین اور مرد گرفتار کر لیے گئے ، گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے قانونی کاروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے جن کو قانون کے کٹہرے میں لا کر قرار واقعی سزادلوائی جائے گی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...