18 اشتہاری مجرمان گرفتار

 18 اشتہاری مجرمان گرفتار

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سرگودھا توقیر محمد نعیم کی ہدایت پر سرگودھا پولیس نے اشتہاری مجرمان کے خلاف کریک ڈاؤن عمل میں لاتے ہوئے گزشتہ 24 گھنٹوں میں 18 اشتہاری مجرمان کو گرفتارکر لیا۔

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سرگودھا توقیر محمد نعیم کی ہدایت پر سرگودھا پولیس نے اشتہاری مجرمان کے خلاف کریک ڈاؤن عمل میں لاتے ہوئے گزشتہ 24 گھنٹوں میں 18 اشتہاری مجرمان کو گرفتارکر لیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...