مردہ مرغیوں سے بھری گاڑی پکڑی گئی
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) پنجاب فوڈ اتھارٹی نے خفیہ مردہ مرغیوں سے بھری گاڑی پکڑلی، ڈرائیور گرفتار جبکہ فوڈ اتھارٹی کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔پولیس نے گاڑی اپنی تحویل میں لے کر مزید تحقیقات شروع کردی ہیں۔
پنجاب فوڈ اتھارٹی نے خفیہ مردہ مرغیوں سے بھری گاڑی پکڑلی، ڈرائیور گرفتار جبکہ فوڈ اتھارٹی کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔پولیس نے گاڑی اپنی تحویل میں لے کر مزید تحقیقات شروع کردی ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments