15 پر جھوٹی کال پر نوجوان گرفتار

15 پر جھوٹی کال پر نوجوان گرفتار

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) مخالفین کو جھوٹے مقدمے میں پھنسانے کے لیے ڈکیتی کی من گھڑت اطلاع پولیس ہیلپ لائن 15 پر دینا شہری کو مہنگا پڑ گیا، تھانہ لکسیاں پولیس نے کالر انصر عباس کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا

 مخالفین کو جھوٹے مقدمے میں پھنسانے کے لیے ڈکیتی کی من گھڑت اطلاع پولیس ہیلپ لائن 15 پر دینا شہری کو مہنگا پڑ گیا، تھانہ لکسیاں پولیس نے کالر انصر عباس کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...