چور سرکاری درخت کاٹ کر لے گئے
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) موٹروے ایم ٹو پر نامعلوم چور قیمتی سرکاری درخت کاٹ کر لے گئے ، اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچی اور واقعہ کی ابتدائی جانچ کے بعد نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔
موٹروے ایم ٹو پر نامعلوم چور قیمتی سرکاری درخت کاٹ کر لے گئے ، اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچی اور واقعہ کی ابتدائی جانچ کے بعد نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments