ٹیوشن جاتے طالبہ کو ہراساں کرنے مقدمہ درج

ٹیوشن جاتے طالبہ کو ہراساں کرنے مقدمہ درج

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) طالبہ کو مبینہ طور پر 6ماہ سے سکول اور ٹیوشن جاتے ہوئے ہراساں کرنے ، موبائل نمبر مانگنے اور دوستی سے انکار پر سنگین نتائج کی دھمکیاں دینے پر پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 کارپوریشن ٹاؤن کے رہائشی عرفان احمد نے پولیس کو بتایا کہ ملزم نذیر اس کی 15 سالہ بیٹی (آ)کو گزشتہ چھ ماہ سے سکول سے واپسی پر راستے میں ہراساں کرتا اور آوازیں کستا رہا، جبکہ چھٹیوں کے دوران ٹیوشن جاتے وقت بھی گھر کے باہر آکر اسے تنگ کرتا اور موبائل نمبر مانگتا ہے جبکہ ملزم مبینہ طور پر اسے دوستی کرنے بصورت دیگر سنگین نتائج کی دھمکیاں دیتا رہا

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...