گرفتار ملزم کے قبضے سے 30 لیٹر شراب اور 120 گرام آئس برآمد

گرفتار ملزم کے قبضے سے 30 لیٹر  شراب اور 120 گرام آئس برآمد

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیوں کے دوران سیٹلائٹ ٹاؤن پولیس نے گرفتار ملزم معاوت کے قبضے سے 30 لیٹر شراب اور 120 گرام آئس جبکہ دوسرے ملزم لیاقت سے 130 گرام آئس ،اسی طرح تھانہ بھلوال سٹی پولیس نے منشیات فروش مہدی حسن کے قبضہ سے 680 گرام چرس برآمدکر کے ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرلئے ۔

 منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیوں کے دوران سیٹلائٹ ٹاؤن پولیس نے گرفتار ملزم معاوت کے قبضے سے 30 لیٹر شراب اور 120 گرام آئس جبکہ دوسرے ملزم لیاقت سے 130 گرام آئس ،اسی طرح تھانہ بھلوال سٹی پولیس نے منشیات فروش مہدی حسن کے قبضہ سے 680 گرام چرس برآمدکر کے ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرلئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...