خاتون کو ہراساں کرنے پر مقدمہ
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) مبینہ طور پر چاقو کے زور پر گھر میں داخل ہو کر خاتون کو ہراساں کرنے ، نازیبا ویڈیو کے ذریعے بلیک میل کرنے اور دھمکیاں دینے والے اوباش کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔
مبینہ طور پر چاقو کے زور پر گھر میں داخل ہو کر خاتون کو ہراساں کرنے ، نازیبا ویڈیو کے ذریعے بلیک میل کرنے اور دھمکیاں دینے والے اوباش کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments