مہنگائی :لوگوں نے بہت کم لائٹنگ کی
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) عید میلاد النبیؐ پر لائٹنگ گلی محلوں کو سجانے میں وہ جوش و جذبہ دیکھنے میں نہیں آیا جو گزشتہ ادوار میں تھا ،لوگوں کا کہنا ہے کہ مہنگائی کی وجہ سے قوت خرید جواب دے گئی ۔
عید میلاد النبیؐ پر لائٹنگ گلی محلوں کو سجانے میں وہ جوش و جذبہ دیکھنے میں نہیں آیا جو گزشتہ ادوار میں تھا ،لوگوں کا کہنا ہے کہ مہنگائی کی وجہ سے قوت خرید جواب دے گئی ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments