5 کاشتکار پانی چوری کرتے گرفتار
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) محکمہ انہار نے بھابڑہ اور میلہ میں کاروائی کے دوران زیر زمین پائپ بچھا کر نہری پانی چوری کرنیوالے5 کاشتکار رنگے ہاتھوں پکڑ لئے جن کے نام افضل ،عمر، عابد ،غلام عباس اور عطاء اﷲ بتائے جاتے ہیں۔
محکمہ انہار نے بھابڑہ اور میلہ میں کاروائی کے دوران زیر زمین پائپ بچھا کر نہری پانی چوری کرنیوالے5 کاشتکار رنگے ہاتھوں پکڑ لئے جن کے نام افضل ،عمر، عابد ،غلام عباس اور عطاء اﷲ بتائے جاتے ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments