رکشہ چوری میں ملوث 2ملزم گرفتار

 رکشہ چوری میں ملوث 2ملزم گرفتار

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ ڈی ٹائپ کالونی کے علاقے میں رکشہ چوری کی واردات میں ملوث دو ملزموں نواز اور احسان کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔

 پولیس کے مطابق ملزموں نے اعجاز احمد کا رکشہ چوری کیا تھا۔ پولیس ٹیم نے فنی وسائل کی مدد سے سراغ لگا کر ملزمان کو گرفتار کیا۔ گرفتار ملزمان سے مزید وارداتوں اور مال مسروقہ کی برآمدگی کے لیے تفتیش جاری ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...