تیز رفتاری ،گاڑی کاڈرائیور گرفتار
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ صدر کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے تیز رفتاری سے گاڑی چلانے والے ڈرائیور کو گرفتار کرلیا۔
پولیس کے مطابق ڈرائیور مین روڈ پر خطرناک انداز میں گاڑی چلا کر دیگر ٹریفک کے لیے خطرہ بنا ہوا تھا۔ اس کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments