مویشی فصل میں چھوڑنے سے منع کرنے پر زمیندار پر تشدد

 مویشی فصل میں چھوڑنے سے منع کرنے پر زمیندار پر تشدد

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ نشاط آباد کے علاقے میں مویشی فصل میں چھوڑنے سے منع کرنے پر زمیندار کو مبینہ طور پر تشدد کا نشانہ بنا کر زخمی کردیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق علی اصغر نے پولیس کو بتایا کہ ملزموں نے اس کی زرعی اراضی میں مویشی چھوڑ د یئے ، جس سے لاکھوں روپے مالیت کی فصل تباہ ہوگئی۔ شکایت کرنے پر ملزموں نے اسے تشدد کا نشانہ بنایا اور سنگین نتائج کی دھمکیاں دیں۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...