ڈیرہ سے آٹھ لاکھ روپے مالیت کے مویشی چوری

ڈیرہ سے آٹھ لاکھ روپے مالیت کے مویشی چوری

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) چوری و نقب زنی کی مختلف وارداتوں کے دوران چک موسیٰ کی رہائشی بیوہ بتول۔۔۔۔

46شمالی کے فاران کے گھروں سے قیمتی زیورت،نقدی، موبائلز و دیگر اشیاء،فاطمہ جناح کالونی سے محمد فاروق،للیانی سے محمد آصف،بلاک نمبر7سے محمد نبیل،جھگیاں سیداں سے ذوالفقار علی ،ظفر اﷲ چوک سے ارحم شہباز،مراد آباد کالونی سے عامر اختر کی موٹرسائیکلیں بچہ کلاں کے رہائشی نصر حیات کے رقبہ سے بھاری مالیت کی زرعی مشینری،ڈیوس پور کے مرسلین کے ڈیرہ سے آٹھ لاکھ روپے مالیت کے مویشی چوری کر لئے گئے پولیس نے مقدمات درج کرلئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...