2منشیات فروش گرفتار 780 گرام چرس برآمد

2منشیات فروش گرفتار 780 گرام چرس برآمد

دادخیل (نماندہ دنیا)تھانہ داؤد خیل پولیس کی کاروائی، 2 منشیات فروش گرفتار، 780 گرام چرس برآمد، مقدمہ درج۔

ڈی پی او میانوالی وقار عظیم کھرل کی ہدایات پر منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے ایس ایچ او تھانہ داؤد خیل سب انسپکٹر آصف سلطان اور انکی ٹیم نے دوران چیکنگ غلام عباس ولد سیف اللہ سکنہ داؤد خیل سے 260 گرام چرس اور محمد نعمان ولد محمد زمان سکنہ گلن خیل سے 520 گرام چرس برآمد کی۔ دونوں ملزمان کو گرفتار کرکے تھانہ داؤد خیل میں مقدمہ درج کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...