جمعہ کو سخت اور فول پروف انتظامات

 جمعہ کو سخت اور فول پروف انتظامات

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) نمازِ جمعہ کے موقع پر ضلع بھر میں امن و امان برقرار رکھنے اور شہریوں کی جان و مال کے تحفظ کے لیے سکیورٹی کے سخت اور فول پروف انتظامات کیے گئے ۔

 ڈی پی او سرگودھا توقیر محمد نعیم کی ہدایت پر اہم مساجد، امام بارگاہوں اور حساس مقامات پر 500 سے زائد پولیس اہلکار تعینات کیے گئے جبکہ حساس علاقوں اور عبادت گاہوں کے گردونواح میں ایلیٹ فورس کے جوانوں نے مسلسل گشت کیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...