شہری پر تشدد دو ملزم گرفتار

شہری پر تشدد دو ملزم گرفتار

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) گل والا روڈ پر پر تشدد واقعے کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد پولیس نے حرکت میں آتے ہوئے شہری پر مبینہ تشدد کے مقدمے میں دو ملزمان کو گرفتار کر لیا ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپہ مار کارروائی جاری ہے ۔

 گل والا روڈ پر پر تشدد واقعے کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد پولیس نے حرکت میں آتے ہوئے شہری پر مبینہ تشدد کے مقدمے میں دو ملزمان کو گرفتار کر لیا ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپہ مار کارروائی جاری ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...