دو گروہوں میں لڑائی جھگڑا اور فائرنگ سے تین افراد زخمی
دو گروہوں میں لڑائی جھگڑا اور فائرنگ سے تین افراد زخمی پوڑا اور راجے برادری میں پرانے تنازع پر فائرنگ ، ایک کی حالت نازک
واں بھچراں(نمائندہ دنیا) واں بھچراں کے علاقہ شادیہ میں دو گروہوں میں لڑائی جھگڑا اور فائرنگ فائرنگ سے تین افراد زخمی ہوگئے ایک کی حالت تشویش ناک بتائی گئی ہے علاقہ شادیہ کی پوڑا برادری اور راجے خیل برادری کے درمیان پرانے تنازع پر گزستہ روز شدید فائرنگ ہوئی فائرنگ سے دونوں سے تین افراد زخمی ہوئے ۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی واں بھچراں پولیس موقع پر پہنچ گئی۔زخمیوں کو ہسپتال داخل کرا دیا گیا ہے ۔جہاں ایک کی حالت تشویش ناک بتائی گئی ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments