کھانے میں زہر ملانے کے الزام میں دوست کے خلاف مقدمہ درج

 کھانے میں زہر ملانے کے الزام  میں دوست کے خلاف مقدمہ درج

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)نوجوان کی مبینہ زہر خورانی سے موت، کھانے میں زہر ملانے کے الزام میں اس کے دوست کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیاساہی وال کے نواحی علاقے درگاہی مستانہ کے رہائشی رحیم طاہر کی ریتری کے رہائشی عصر بلوچ سے دوستی تھی اور دونوں اکثر اکٹھے کھانا کھاتے تھے۔

 گزشتہ شام رحیم طاہر اپنے گھر پہنچا تو اس کے منہ سے جھاگ نکل رہی تھی اور وہ اچانک گر گیا، حالت تشویشناک ہونے پر اہلخانہ اسے ڈی ایچ کیو اسپتال سرگودھا لے گئے جہاں مبینہ زہر خورانی کے باعث اس کی موت واقع ہوگئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...