2 گرفتار ملزموں کی نشاندہی پر اسلحہ برآمد
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ جھمرہ پولیس نے مختلف علاقوں سے گرفتار کیے گئے دو ملزموں کی دوران تفتیش نشاندہی پر کارروائی کرتے ہوئے ان کے بتائے گئے مقامات سے اسلحہ برآمد کرلیا۔
پولیس کے مطابق برآمد ہونے والا اسلحہ ملزموں نے مبینہ طور پر وارداتوں کے دوران استعمال کیا تھا۔ ملزموں کے خلاف مزید مقدمات درج کرلیے گئے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments