ممنوعہ اوقات میں رہائشی علاقے میں ہیوی وہیکل لانے والا ڈرائیور گرفتار
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ممنوعہ اوقات میں رہائشی علاقے میں ہیوی وہیکل لانے والے ڈرائیور کو گرفتار کرلیا۔
پولیس کے مطابق ہیوی وہیکل کی آمدورفت سے دیگر ٹریفک کے لیے خطرات پیدا ہورہے تھے ۔ ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کردی گئی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments