کھلا پٹرول فروخت کرنے والا دکاندار گرفتار

کھلا پٹرول فروخت  کرنے والا دکاندار گرفتار

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے رہائشی علاقے میں کھلا پٹرول فروخت کرنے والے دکاندار کو گرفتار کرلیا۔

 پولیس کے مطابق کھلے پٹرول کی فروخت سے حادثے کا خدشہ تھا۔ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...