ٹرک کی موٹرسائیکل کو ٹکر خاتون سمیت 3 افراد زخمی

ٹرک کی موٹرسائیکل کو ٹکر   خاتون سمیت 3 افراد زخمی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) لاہور روڈ بائی پاس کے قریب 22ویلر ٹرک کی موٹرسائیکل کو ٹکر میں چک 91 جنوبی کے خاتون سمیت تین افراد 35 سالہ رباب بی بی،52 سالہ بشیر احمد اور 15 سالہ زین شدید زخمی ہو گے جن کوڈی ایچ کیو( ڈاکٹر فیصل مسعود) ٹیچنگ ہسپتال منتقل کر دیا گیا اور پولیس مصروف تفتیش ہے ۔

 لاہور روڈ بائی پاس کے قریب 22ویلر ٹرک کی موٹرسائیکل کو ٹکر میں چک 91 جنوبی کے خاتون سمیت تین افراد 35 سالہ رباب بی بی،52 سالہ بشیر احمد اور 15 سالہ زین شدید زخمی ہو گے جن کوڈی ایچ کیو( ڈاکٹر فیصل مسعود) ٹیچنگ ہسپتال منتقل کر دیا گیا اور پولیس مصروف تفتیش ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...