آئی ٹرسٹ سنٹر کی افتتاحی دعا آج ہوگی
میانوالی(نامہ نگار)میانوالی میں الخیر فلاحی مرکز (تعلیم و تربیت، میڈیکل سنٹر، کیمونٹی سنٹر و جنازہ گاہ) فہد پلازہ عقب الشفاء و عبید نور ہسپتال وانڈھی گھنڈ والی۔۔۔
میانوالی کی طرف سے سیرانی آئی ٹرسٹ سنٹر کی افتتاحی دعا (آغاز) آج یکم اکتوبر بروز جمعرات شام ساڑھے 4 بجے ہو رہی ہے انسانی خدمت کے اس منصوبے کے آغاز کے موقعہ پر دوست احباب کو شرکت کی دعوت دے دی گئی ہے بعد ازاں باقائدہ آغاز پر یہاں پر آنکھوں کے امراض و علاج اور آپریشن بھی ہوں گے جس سے غریب و مستحق افراد مستفید ہوں گے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments