بزرگ شہریوں کے حقوق اور فلاح و بہبود کے حوالے سے پروقار سیمینار
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) عالمی اولڈر پرسنز ڈے کے حوالے سے ہینڈل فاؤنڈیشن رجسٹرڈ سرگودھا کے زیرِ اہتمام بزرگ شہریوں کے حقوق اور فلاح و بہبود کے حوالے سے پروقار سیمینار منعقد ہوا۔
جس کی صدارت صوبائی محتسب اعلیٰ پنجاب ممتاز احمد دیو نے کی جبکہ ایس پی انویسٹی گیشن سرگودھا عمران عباس چدھڑ مہمان خصوصی تھے ، ڈاکٹر ارشد شاہد، شازیہ بنگش، صغرا عالم اور ڈاکٹر رضیہ سلطانہ نے مہمانان اعزاز کی حیثیت سے شرکت کی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments