اسلحہ اور آئس برآمد

اسلحہ اور آئس برآمد

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)

 تھانہ میانی پولیس نے ملزم حارث سے پسٹل 30 بور ،بھلوال صدر پولیس نے سیف کے قبضہ سے رائفل 222 بور، الیاس سے پسٹل 30 بور اور شاہد عمران سے 105 گرام آئس برآمد کر کے مقدمات درج کر لیے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...