مضر صحت کھویا برآمد ، مقدمہ درج

مضر صحت کھویا برآمد ، مقدمہ درج

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) فوڈ سیفٹی ٹیم نے کوٹمومن میں چھاپہ مار کر مضر صحت کھویا کی بھاری مقدار برآمد کر لی۔

کاروائی کے دوران برآمد شدہ کھویا موقع پر تلف کر دیا گیا جبکہ ملزم جس کا نام طاہر بتایا جاتا ہے کیخلاف مقدمہ درج کروا دیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...