دو افراد مہنگا اشیا بیچنے پر گرفتار

دو افراد مہنگا اشیا بیچنے پر گرفتار

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) پرائس کنٹرول مجسٹریٹ محمد قیصر نے لاہور روڈ پر91جنوبی کے قریب چھاپے مار کر اشیاء خورونوش مہنگے داموں فروخت کرنے پر وقار اورارشد کو پولیس کے حوالے کر دیا، ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

 پرائس کنٹرول مجسٹریٹ محمد قیصر نے لاہور روڈ پر91جنوبی کے قریب چھاپے مار کر اشیاء خورونوش مہنگے داموں فروخت کرنے پر وقار اورارشد کو پولیس کے حوالے کر دیا، ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...