محکمہ لیبر کے افسران کی مبینہ ملی بھگت ، ورکروں کو کم تنخواہ مل رہی
محکمہ لیبر کے افسران کی مبینہ ملی بھگت ، ورکروں کو کم تنخواہ مل رہی افسران فیلڈ میں جانے کے بجائے دفتر میں بیٹھ کر سب اچھا کی رپورٹ بھیج دیتے
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) محکمہ لیبر کے افسران کی مبینہ ملی بھگت سے پرائیویٹ کام کرنے والے ورکروں کو حکومت کی جانب سے مقررکردہ معاوضے کے مقابلے میں بہت کم تنخواہیں مل رہی ہے پرائیویٹ تعلیمی ادارے موبائل ٹاور ز،فیلنگ اسٹیشنز،ورکشابس ،اور دیگر پرائیویٹ دفاتر پر کام کرنے والوں سے ڈیوٹیاں کئی کئی گھنٹے لیجاتی ہے اور اجرت چند ہزاروں میں دی جارہی ہے محکمہ افسران فیلڈ میں جانے کے بجائے دفتر میں بیٹھ کر سب اچھا کی رپورٹ بھیج دیتے ہیں جبکہ محکمہ سوشل سیکورٹی افسران نے بھی چپ سادھ رکھی ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments