سموگ،یونٹس کیخلاف روزانہ رپورٹ ارسال کرنیکی ہدایت

سموگ،یونٹس کیخلاف روزانہ رپورٹ ارسال کرنیکی ہدایت

سموگ،یونٹس کیخلاف روزانہ رپورٹ ارسال کرنیکی ہدایت ڈویژنل انوائرمنٹ کمپلیکس کی تعمیرمکمل کر کے جلد ازجلد فعال کیاجائے

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) حکومت پنجاب نے سرگودھا سمیت صوبہ میں بڑھتی ہوئی آلودگی سے ممکنہ سموگ کو کنٹرول کرنے کے لئے محکمہ ماحولیات اور انتظامیہ کوترجیح بنیادوں پر اقدامات کرنے کی ہدایت کی ہے سموگ کا سبب بننے والے یونٹس کے خلاف روزانہ کی بنیاد پر کارروائی کرنے اور کارکردگی رپورٹ ارسال کرنے کی ہدایت کی ہے اس سلسلہ میں سرگودھا میں 25کروڑ سے زائد لاگت سے سرگودھا میں ڈویژنل انوائرمنٹ کمپلیکس کی تعمیرمکمل کر کے جلد ازجلد فعال کیاجائے یاد رہے کہ اس منصوبے کے تحت جدید لیبارٹری آلات اور موبائیل لیب وغیرہ بنائی جارہی ہے اس سے ڈویژن میں آلودگی کے کم کرنے میں مدد ملے گی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...