آلودگی پھیلانے پر 6سٹون کریشرز سیل

آلودگی پھیلانے پر 6سٹون کریشرز سیل

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) اسسٹنٹ ڈائریکٹر تحفظ ماحولیات محمد رانا کی زیر نگرانی تحفظ ماحولیات کی ٹیم نے 111جنوبی اور اطراف کی پہاڑیوں پر کاروائی کے دوران ممنوعہ میٹریل جلا کر آلودگی پھیلانے پر 6سٹون کریشرز سیل کر کے مالکان قانونی کاروائی شروع کر دی گئی،جبکہ متعدد کو وارننگ بھی جاری کی گئی ۔

) اسسٹنٹ ڈائریکٹر تحفظ ماحولیات محمد رانا کی زیر نگرانی تحفظ ماحولیات کی ٹیم نے 111جنوبی اور اطراف کی پہاڑیوں پر کاروائی کے دوران ممنوعہ میٹریل جلا کر آلودگی پھیلانے پر 6سٹون کریشرز سیل کر کے مالکان قانونی کاروائی شروع کر دی گئی،جبکہ متعدد کو وارننگ بھی جاری کی گئی ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...