تجاوزات کیخلاف گرینڈ آپریشن، متعدد دکانداروں کو جرمانے
تجاوزات کیخلاف گرینڈ آپریشن، متعدد دکانداروں کو جرمانے کچہ پکہ موڑ، جرنیلی روڈ اور مین بازار میں پیرا فورس کا تجاوزات کے خلاف آپریشن
کندیاں (نمائندہ دنیا)کندیاں پیرا فورس کا تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن، متعدد دکانداروں کو جرمانے کندیاں کے کچہ پکہ موڑ، جرنیلی روڈ اور مین بازار میں پیرا فورس کا تجاوزات کے خلاف آپریشن، فٹ پاتھوں اور سڑکوں پر سامان رکھ کر راستے بند کرنے والے متعدد دکانداروں کو جرمانے عائد کر دیے گئے حکام کے مطابق دکانداروں کو پہلے ہی نوٹسز اور وارننگ جاری کی جا چکی تھی۔ تجاوزات ختم نہ کرنے والوں کے خلاف مزید سخت کارروائی، دکانیں سیل اور بھاری جرمانے کیے جائیں گے شہریوں نے آپریشن کا خیرمقدم کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ بازاروں کو تجاوزات سے پاک رکھنے کے لیے کارروائی مستقل بنیادوں پر جاری رکھی جائے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments