اقدام قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار

 اقدام قتل کے مقدمہ  میں ملوث ملزم گرفتار

بھلوال(نمائندہ دنیا)تھانہ بھلوال صدر پولیس کی کاروائی، اقدام قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتاربھلوال صدر پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے اقدام قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزم امتیاز کو گرفتارکر لیا۔

ملزم کے قبضے سے وقوعہ میں استعمال ہونے والا غیر قانونی اسلحہ پسٹل 30 بور بھی برآمد گرفتار ملزم کے خلاف قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے ملزم کو قانون کے کٹہرے میں لا کر قرار واقعی سزادلوائی جائے گی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...