داؤدخیل کے پہاڑوں میں ہرن،تیتر کالا کی نسل ناپید ہونے لگی

 داؤدخیل کے پہاڑوں میں ہرن،تیتر کالا کی نسل ناپید ہونے لگی

داؤدخیل کے پہاڑوں میں ہرن،تیتر کالا کی نسل ناپید ہونے لگی خم دار سینگوں، خاکی رنگ اور سفید نچلے دھڑ والا یہ خوبصورت جانور پہاڑیوں کی رونق

داؤدخیل(نماندہ دنیا)داؤدخیل کے پہاڑوں میں جنگلی جانور ہرن،تیتر کالا،سفید،وہی ملک کا نایاب پنجاب اڑیال جابہ کی پہاڑیوں کا منفرد حسن ہے جس کی نسل ناپید ہو رہی ہے لیکن کچھ سال قبل نواب ملک وحید خان نے وائلڈ لائف کی جانب سے ان نایاب جانوروں کی نسل کو بچانے کے لیے بہترین اقدامات کیے ہیں اور ان کی باقاعدہ دیکھ بھال ادارہ کر رہا ہے اور شکاریوں کو شکار سے روکا جا رہا ہے اور کوئی دوران شکار پکڑا جائے تو سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جاتی ہے ہرن،اڑیال و دیگر جانور داؤدخیل کی پہاڑوں کی خوبصورتی کا سبب ہیں اور یہ پہاڑوں میں آزادنہ گھومتے ہیں اور جابہ کی وادی کو حسین بنا دیتے ہیں داؤدخیل سے تقریباً 10سے 15 کلومیٹر مشرق میں واقع علاقہ جابہ اپنے نایاب جنگلی جانور پنجاب اڑیال کی وجہ سے خاص پہچان رکھتا ہے ۔ لمبے ، خم دار سینگوں، خاکی رنگ اور سفید نچلے دھڑ والا یہ خوبصورت جانور داؤدخیل رینج کی پہاڑیوں کی رونق ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...