کاشتکاروں کو یوریا کی دستیابی میں مشکلات کا سخت نوٹس
کاشتکاروں کو یوریا کی دستیابی میں مشکلات کا سخت نوٹس ڈپٹی کمشنرز کو جاری حکم نامے پر سختی سے عمل درآمد یقینی بنانے کی ہدایت
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) کمشنر سرگودہا ڈویژن نے گندم کے کاشتکاروں کو یوریا کی دستیابی میں مشکلات کا سخت نوٹس لیتے ہوئے ڈپٹی کمشنرز کو جاری حکم نامے پر سختی سے عمل درآمد یقینی بنانے کی ہدایت کی اور کہاہے کہ تمام کھاد کمپنیوں کو گیس کی بروقت اور وافر مقدار میں فراہمی جاری ہے لہذا وہ پیداوار بڑھائیں اور ڈیلز زیادہ سے زیادہ آڈرز بک کروائیں۔ انہوں نے کھاد کے ذخیرہ اندوزں کے خلاف بلاامتیاز کارروائی کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کاشتکاروں سے بھی کہا کہ وہ ضرورت کے مطابق کھاد خریدیں تاکہ زیادہ سے زیادہ کاشتکار مستفید ہو سکیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments