ڈاکٹر عمران غنی کے بڑے بھائی کی وفات پر دکھ و غم کا اظہار

ڈاکٹر عمران غنی کے بڑے بھائی  کی وفات پر دکھ و غم کا اظہار

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) پی ایم اے سرگودھا اور پی ایچ اے سرگودھا کا تعزیتی اجلاس زیر صدارت ڈاکٹر سکندر حیات وڑائچ منعقد ہوا۔

جس میں پروفیسر ڈاکٹر عمران غنی کے بڑے بھائی کی وفات پر گہرے دکھ و غم کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کیلئے مغفرت اور لواحقین کیلئے صبر و جمیل کی دعا کی گئی۔ اجلاس میں ڈاکٹر غلام حسین فیضی’ میں’ ڈاکٹر طاہر منیر چوہدری’ ڈاکٹر رانا محمد عبداﷲ’ ڈاکٹر بشارت جاویدسمیت دیگر ڈاکٹرز کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...