2فیلنگ اسٹیشنز پر کے منیجر ز کے خلاف مقدمات درج

 2فیلنگ اسٹیشنز پر کے منیجر ز  کے خلاف مقدمات درج

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) قانون نافذ کرنیوالے ادارے نے میانی،جھاوریاں اور خوشاب روڈ پر والنرایبل پوائنٹس کی چیکنگ کے دوران 2فیلنگ اسٹیشنز پر انتہائی ناقص سکیورٹی اقدامات سامنے آنے پر ان کے منیجر ز جن کے نام صفدر،اور مبشر ہیں کے خلاف مقدمات درج کروا دیئے ۔

قانون نافذ کرنیوالے ادارے نے میانی،جھاوریاں اور خوشاب روڈ پر والنرایبل پوائنٹس کی چیکنگ کے دوران 2فیلنگ اسٹیشنز پر انتہائی ناقص سکیورٹی اقدامات سامنے آنے پر ان کے منیجر ز جن کے نام صفدر،اور مبشر ہیں کے خلاف مقدمات درج کروا دیئے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...