کھلا پٹرول بیچنے پر 5 گرفتار

کھلا پٹرول بیچنے پر 5 گرفتار

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) پولیس نے کھلا پٹرول اور گیس کی غیر قانونی ری فیلنگ کرنے والے اقبال کالونی ،23جنوبی ،فروکہ ،دھریمہ میں چھاپے مار کر صفدر اقبال،شریف،رمضان، صادق،اشفاق کو پکڑ کر مقدمات درج کرلئے ۔

پولیس نے کھلا پٹرول اور گیس کی غیر قانونی ری فیلنگ کرنے والے اقبال کالونی ،23جنوبی ،فروکہ ،دھریمہ میں چھاپے مار کر صفدر اقبال،شریف،رمضان، صادق،اشفاق کو پکڑ کر مقدمات درج کرلئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...