آلودگی کا باعث بننے والے شخص کے خلاف مقدمہ درج
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) انسپکٹر تحفظ ماحولیات قیصر عباس نے ماتحت عملے کے ہمراہ گزشتہ روزلاہور روڈ پرکاروائی کے دوراناخلاق نامی شخص کے بھٹی پر چھاپہ مارا جس کی چمنی سے نکلنے والا دھواں سموگ اور آلودگی کا باعث بن رہا تھا جس پر اس کیخلاف مقدمہ درج کر وا دیا گیا۔
انسپکٹر تحفظ ماحولیات قیصر عباس نے ماتحت عملے کے ہمراہ گزشتہ روزلاہور روڈ پرکاروائی کے دوراناخلاق نامی شخص کے بھٹی پر چھاپہ مارا جس کی چمنی سے نکلنے والا دھواں سموگ اور آلودگی کا باعث بن رہا تھا جس پر اس کیخلاف مقدمہ درج کر وا دیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments