میرج ہال کے باہر بچہ مین ہول میں گر گیا ، لوگوں نے بچایا
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) لاری اڈا کے قریب نجی میرج ہال کے عین سامنے کھلا مین ہول حادثے کا سبب بن گیا، شادی کی تقریب میں شرکت کے لیے آنے والا تقریباً دس سالہ بچہ طلحہ کھیلتے ہوئے مین ہول میں جا گرا، موقع پر موجود دو بہادر افراد نے اپنی جان خطرے میں ڈال کر فوری طور پر بچے کو مین ہول سے باہر نکال لیا۔
لاری اڈا کے قریب نجی میرج ہال کے عین سامنے کھلا مین ہول حادثے کا سبب بن گیا، شادی کی تقریب میں شرکت کے لیے آنے والا تقریباً دس سالہ بچہ طلحہ کھیلتے ہوئے مین ہول میں جا گرا، موقع پر موجود دو بہادر افراد نے اپنی جان خطرے میں ڈال کر فوری طور پر بچے کو مین ہول سے باہر نکال لیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments