چوری اور نقب زنی کی وارداتوں میں ملوث 3 رکنی گینگ گرفتار

چوری اور نقب زنی کی وارداتوں  میں ملوث 3 رکنی گینگ گرفتار

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر توقیر محمد نعیم کی ہدایت پر ایس ایچ او شاہ پور سٹی انسپکٹر محمد طاہر نے ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے۔۔۔۔

 چوری اور نقب زنی کی وارداتوں میں ملوث 3 رکنی گینگ (محمد عمران، عمران حیدر اور فیصل علی) کو گرفتارکر لیا جن کے قبضہ سے 4 لاکھ روپے سے زائد مالیت کا مال مسروقہ برآمد کر کے اصل مالکان کے حوالے کر دیا گیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...